معاشرے کے لیئے کچھ باتیں

ہمارے معاشرے کی بے حسی کی ایک چھوٹی سی مثال. کلینک میں ایک مریض کی کہانی سنیے. 30 سالہ دمے کا مریض. جس نے ایک مہینے پہلے دکھایا تھا, دیے گئے وقت تین مہینے سے پہلے آگیا . بتایا کہ میں جلدی اس لیے آیا کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی تھی. اسٹیرائیڈ steroids خود […]

Read More

تمباکو اور چھالیا جیسی چیزوں سے پرہیز کریں

پان، تمباکو، چھالیا اور کٹکا سے اندرونی جان لیوا بیماریاں چاہے نظر نہ آئیں، منہ اور دانتوں کی گندگی تو واضح ہے.. اسلام کا شعار صفائی، پاکیزگی، مسواک اور خوشبو ہے.. اللہ کی نعمت کی ناقدری سے بچیں، چہرے اور دانتوں کو تمباکو سے آلودہ نہ کریں..  

Read More

ٹی بی کے بارے میں مختصر گفتگو

” ڈاکٹر صاحب. کہیں مجھے ٹی بی دوبارہ تو نہیں ہوگئی؟” اس نوجوان نے ایکس رے سامنے رکھ دیا، اور فکر مند ہو کر جواب کا انتظار کرنے لگا. اس کو چند ماہ پہلے پھیپھڑوں میں ٹی بی ہوئی تھی. ابتدائی شکایات ( بخار، کھانسی، بلغم، وزن کی کمی) چھ ماہ کی ادویات کے باقاعدہ […]

Read More

“میں بایوپسی نہیں کرواؤں گا  ! اس سے مرض پھیل جاتا ہے”

یہ جملہ سنتے ہوئے ہم اکثر ڈاکٹروں کی عمریں بیت گئیں۔ نہ جانے کس نے ، بغیر تحقیق کیۓ، یہ مفروضہ قائم کیا، اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس مریض کو تین ماہ سے کھانسی، بخار اور بھوک کی کمی کی شکایت تھی، (بائیں طرف والے) ایکس رے کو دیکھا تو (سگریٹ نوش ہونے […]

Read More