دَمہ: مفروضات، غلط تصورات کی بیخ کنی ناگزیر
گلوبل انیشیٹیو فارایزما (Global Inititiative for Asthma)کے زیرِ اہتمام دُنیا بَھر میں ہر سال مئی کے پہلے منگل کو ’’عالمی یومِ دَمہ‘‘ منایا جاتا ہے۔رواں برس یہ یوم3مئی کومنایا جارہا ہے۔ دَمہ مکمل طور پر قابلِ علاج مرض نہیں، لیکن اس پر کنٹرول اور اس کے شدید حملوں سے بچاؤ ممکن ہے۔ اِسی حقیقت کے […]
Read More