
COPD Breathless Smoker
آج اس مریض کو دیکھا ۔ سانس پھولنا کئی سال پہلے شروع ہوا ، دو سال سے توجہ دی ، علاج کے باوجود بڑھتا گیا، اور اب چند قدم چلنا بھی محال ہے۔ روزی نہیں کما سکتے ۔ ڈاکٹرز ، ہسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں ۔ پوچھا: سگریٹ پیتے ہیں؟
جواب ملا: ساری عمر سگریٹ پی ۔ دو سال پہلے چھوڑ دی جب سانس پھولنا معمول بن گیا۔ اب پریشانی ہے ، معذوری ہے ، ہر سانس ایک مشقت ہے ، حب تک زندگی ہے