پاکستان کا اک مقصد تھا ۔ مقصد پاکستان نہیں تھا ۔
اس سب سے بڑی ہجرت کے گواہ اور شریک رہے ہیں . ان سے ان دنوں کے واقعات سننے کی ضرورت ہے . کتابوں میں بہت مواد موجود ہے لیکن first hand information یا آنکھوں دیکھا حال , جو اثر چھوڑتا ہے, وہ دیرپا ہوتا ہے. میرے والد اگست 1947 میں بارہ سال کی عمر […]
Read More