Not an ID expert, but have dealt with hundreds of Dengue patients in internal medicine job a few years ago.

Not an ID expert, but have dealt with hundreds of Dengue patients in internal medicine job a few years ago. The following were my observations: In an epidemic of Dengue, since the vast majority of fevers are due to it, plus there’s no specific medicine, there seems to be no point in checking for Dengue […]

Read More

ڈاکٹر صاحب ۔ یہ رپورٹس واٹس ایپ کررہا ہوں ۔ دیکھ کر بتا دیں ۔ کوئی مشورہ ؟

اس قسم کے پیغامات عام ہو گئے ہیں ۔ خاص طور پر کووڈ کے دور کے بعد ، جب ڈاکٹر سے ملنا کچھ عرصہ ممکن نہیں تھا ۔ یہ طرز عمل اگرچہ بھیجنے والے کی سہولت پر مبنی ہے ، گھر بیٹھے ایک کلک سے مفت مشورہ بھی مل گیا ، ایک چھوڑ دس دوست […]

Read More

اللہ کا شکر ہے !

ماری مذہبی اقدار ، تہزیب ، ہمارے بڑوں کی تربیت کتنی اعلیٰ ہے ۔ اس کی جھلک عام زندگی میں کہیں نہ کہیں نظر آتی ہے ۔ اکثر (کم از کم نوے فیصد) مریضوں سے گفتگو اس طرح شروع ہوتی ہے: ڈاکٹر: آپ کے کیا حال ہیں ؟ مریض: “اللہ کا شکر ہے” ۔ (یہاں […]

Read More

” ڈاکٹر صاحب. کہیں مجھے ٹی بی دوبارہ تو نہیں ہوگئی؟”

.اس نوجوان نے ایکس رے سامنے رکھ دیا، اور فکر مند ہو کر جواب کا انتظار کرنے لگا۔ اس کو چند ماہ پہلے پھیپھڑوں میں ٹی بی ہوئی تھی. ابتدائی شکایات ( بخار، کھانسی، بلغم، وزن کی کمی) چھ ماہ کی ادویات کے باقاعدہ استعمال کے بعد سب ٹھیک ہو چکی تھیں، ڈاکٹر نے بلغم […]

Read More

تمباکو اور پھیپھڑوں کی صحت

.سیگریٹ پینا دل اور پھیپھڑوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے تمباکو نوش افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کےکینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ تمباکو نوشی کایک نقصان جلد پر مرتب ہونے والے متعدد اثرات ہیں، جن سے بیشتر افراد واقف نہیں ہوتے۔

Read More

موت ایک حقیقت،مگر

“ہم اللہ (سبحانہ و تعالیٰ) کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔” (قرآن 2: 156) اللہ تعالٰی دن کو اپنے قیام کے ساتھ ہی مرنے کا سبب بنإتإ ہے اور رات کو اس کی اجازت دیتا ہے جو آرام کا وقت ہے ۔ اس طرح ، وہ ہمیں دکھا رہا ہے کہ […]

Read More

معاشرے کے لیئے کچھ باتیں

ہمارے معاشرے کی بے حسی کی ایک چھوٹی سی مثال. کلینک میں ایک مریض کی کہانی سنیے. 30 سالہ دمے کا مریض. جس نے ایک مہینے پہلے دکھایا تھا, دیے گئے وقت تین مہینے سے پہلے آگیا . بتایا کہ میں جلدی اس لیے آیا کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی تھی. اسٹیرائیڈ steroids خود […]

Read More

تمباکو اور چھالیا جیسی چیزوں سے پرہیز کریں

پان، تمباکو، چھالیا اور کٹکا سے اندرونی جان لیوا بیماریاں چاہے نظر نہ آئیں، منہ اور دانتوں کی گندگی تو واضح ہے.. اسلام کا شعار صفائی، پاکیزگی، مسواک اور خوشبو ہے.. اللہ کی نعمت کی ناقدری سے بچیں، چہرے اور دانتوں کو تمباکو سے آلودہ نہ کریں..  

Read More