تمباکو اور پھیپھڑوں کی صحت

.سیگریٹ پینا دل اور پھیپھڑوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے

تمباکو نوش افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کےکینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

تمباکو نوشی کایک نقصان جلد پر مرتب ہونے والے متعدد اثرات ہیں، جن سے بیشتر افراد واقف نہیں ہوتے۔