ٹی بی کے بارے میں مختصر گفتگو

” ڈاکٹر صاحب. کہیں مجھے ٹی بی دوبارہ تو نہیں ہوگئی؟” اس نوجوان نے ایکس رے سامنے رکھ دیا، اور فکر مند ہو کر جواب کا انتظار کرنے لگا. اس کو چند ماہ پہلے پھیپھڑوں میں ٹی بی ہوئی تھی. ابتدائی شکایات ( بخار، کھانسی، بلغم، وزن کی کمی) چھ ماہ کی ادویات کے باقاعدہ […]

Read More

“میں بایوپسی نہیں کرواؤں گا  ! اس سے مرض پھیل جاتا ہے”

یہ جملہ سنتے ہوئے ہم اکثر ڈاکٹروں کی عمریں بیت گئیں۔ نہ جانے کس نے ، بغیر تحقیق کیۓ، یہ مفروضہ قائم کیا، اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس مریض کو تین ماہ سے کھانسی، بخار اور بھوک کی کمی کی شکایت تھی، (بائیں طرف والے) ایکس رے کو دیکھا تو (سگریٹ نوش ہونے […]

Read More

COPD Breathless Smoker

آج اس مریض کو دیکھا ۔ سانس پھولنا کئی سال پہلے شروع ہوا ، دو سال سے توجہ دی ، علاج کے باوجود بڑھتا گیا، اور اب چند قدم چلنا بھی محال ہے۔ روزی نہیں کما سکتے ۔ ڈاکٹرز ، ہسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں ۔ پوچھا: سگریٹ پیتے ہیں؟ جواب ملا: ساری عمر […]

Read More