کوویڈ کی لہریں!

پچھلے چار پانچ مہینوں میں کورونا کا اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ، جس میں کوویڈ کے مریض بڑھتے اور کم ہوتے اور دوبارہ بڑھتے رہے ہیں۔ صورتحال مختلف شہروں میں بھی مختلف رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں ، کسی فرد اور حکام کے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوسکتا ہے کہ کتنی پابندی کرنی ہے […]

Read More

کورونا کی ویکسین اگر ابھی تک نہیں لگوائی ، تو فوراً لگوالیں ۔

اس پوسٹ کو پڑھنے والے تمام +60 ساتھیوں سے گذارش ہے کہ کورونا کی ویکسین اگر ابھی تک نہیں لگوائی ، تو فوراً لگوالیں ۔ حکومت کی طرف سے خاصی مناسب سہولیات مہیا کی گئی ہیں ۔ قیمت بھی ادا نہیں کرنی پڑتی ۔ طریقہ کار بہت آسان ہے ۔ 1166 پر اپنا شناختی کارڈ […]

Read More

کیا کورونا کی ویکسین کے بعد کورونا ہونے کے امکانات بالکل ختم ہو جاتے ہیں ؟

کیا کورونا کی ویکسین کے بعد کورونا ہونے کے امکانات بالکل ختم ہو جاتے ہیں ؟ جواب ہے : نہیں ۔ – کیا کورونا کی ویکسین سائیڈ ایفیکٹس سے سو فیصد محفوظ ہیں؟ جواب ہے : نہیں ۔ – کیا دیگر ویکسین اور دواؤں کے مقابلے میں کورونا کی ویکسین تحقیقاتی مراحل سے اسی رفتار […]

Read More

ایک گمراہ کن ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے

ایک گمراہ کن ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں ڈاکٹر کے لباس پہنے ایک نوجوان یہ پیغام دے رہا ہے کہ اگر آپ کو آکسیجن نہیں مل رہی ہو تو اس کی بجائے نیبولایئزر nebulizer استعمال کریں ، آرام آجائے گا ۔ اس پر ہرگز یقین نہیں کریں ۔ آکسیجن […]

Read More

کورونا کا کوئی وجود نہیں اور یہ مرض ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے ۔

کورونا سے متعلق خبر رساں ایجنسی رائیٹرز سے منسوب ایک من گھڑت خبر عوام کے اذہان میں شکوک کو ہوا دے رہی ہے ۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس میں کورونا یا کووڈ سے مرنے والوں کے پوسٹ مارٹم سے پتا چلا ہے کہ: – کورونا کا کوئی وجود نہیں اور یہ […]

Read More