تمباکو اور چھالیا جیسی چیزوں سے پرہیز کریں

پان، تمباکو، چھالیا اور کٹکا سے اندرونی جان لیوا بیماریاں چاہے نظر نہ آئیں، منہ اور دانتوں کی گندگی تو واضح ہے..

اسلام کا شعار صفائی، پاکیزگی، مسواک اور خوشبو ہے.. اللہ کی نعمت کی ناقدری سے بچیں، چہرے اور دانتوں کو تمباکو سے آلودہ نہ کریں..